Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا کو لاک ڈاون سے ہی روکنا ممکن

شائع 10 جون 2020 04:15pm

کورونا وائرس کو لاک ڈاؤن کی ذریعے ہی روکا جاسکتا ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بھی لاک ڈاؤن کی حمایت کردی اور کہا کہ عوام ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے۔ لاک ڈاؤن سے متعلق تمام حکومتوں کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ  یہ وقت اختلاف رائے کا نہیں۔ بلکہ سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے کا ہے۔